عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر اہم پیش رفت
اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق چھ مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔
سارا نظام ایک لمحے میں ڈی ریل ہوسکتاہے، حسن مرتضیٰ…