عمران خان کیخلاف 9 مئی کے 11 مقدمات کے ٹرائل کا نیا نوٹیفکیشن جاری
					پنجاب حکومت نے 9 مئی کے 11 مقدمات کے ٹرائل سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ داخلہ پنجاب کے اعلامیے کے مطابق یہ تمام مقدمات اب انسدادِ دہشت گردی عدالت میں چلائے جائیں گے، جبکہ بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے…