عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ کہاں سے چلتا ہے؟بیرسٹر گوہر نے بتا دیا
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ جیل سے نہیں بلکہ باہر سے چلایا جاتا ہوگا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری درخواست ہے کہ…