عمران خان سے جیل میں علی امین اور بیرسٹرسیف کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
سابق وزاعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ان کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرسیف نے ملاقات کی۔
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹرسیف کی بانی پی ٹی آئی سے…