عمران خان اور بشریٰ بی بی سے عید کے دن ملاقات کے لیے کوئی رہنما یا فیملی ممبر ملنے نہیں…
اڈیالہ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ساتھ آج عید کے دن ملاقات کے لیے کوئی رہنما یا فیملی ممبر ملنے نہیں آیا۔ جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی یا بشریٰ بی بی پر ملاقات کی کوئی درخواست نہیں کی گئی، ان سے…