عمران خان اورعلی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ دیکھیں
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ،جس کے بعد وہ میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس روانہ ہو گئے۔
علی امین کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کانفرنس روم میں ملاقات…