عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں ننھی پری کی آمد ، خوبصورت نام بھی رکھ دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ کرن اشفاق اور ان کے دوسرے شوہر حمزہ علی چودھری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں بیٹی کی پیدائش کا…