عمران اشرف نے بیٹے کی نئی تصویر شیئر کردی
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی معروف اداکار و میزبان عمران اشرف نے بیٹے روہم کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔
یاد رہے کہ عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ، اداکارہ و فیشن ماڈل کرن اشفاق ڈار سے علیحدگی کے بعد باضابطہ طور پر طلاق ہو چکی ہے تاہم کرن اشفاق…