علی امین گنڈا پور کا منفرد طریقے سے ویلنٹائن ڈے منانے کا اعلان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے منفرد طریقے سے 14 دسمبر کو ویلنٹائن ڈے منانے کا اعلان کیا ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گنڈا پور نے کہا کہ دنیا الگ طریقہ سے ویلنٹائن ڈے مناتی ہے لیکن ہم الگ طریقہ سے منائیں گے۔…