علی امین گنڈا پور نے رشوت مانگنے والے افسرکے سرپر اینٹ مارنے کا مشورہ دے دیا
پشاور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام سے کہا ہے کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو۔
گاؤں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے یہ بات…