علی امین گنڈاپور کا احتجاج کسی صورت منسوخ نہ کرنے کا فیصلہ
ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے وفاقی سطح پر رابطے جاری ہیں، جس کی تصدیق صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو نے کردی۔
ذرائع نے بتایا کہ حکومتی نمائندوں نے وزیراعلیٰ سے احتجاج منسوخ کرنے سے…