علیمہ خان کی گرفتاری یا وارنٹ کی تعمیل کرانے کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل
علیمہ خان کی گرفتاری یا وارنٹ کی تعمیل کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کی جانب سے علیمہ خان کے چھٹی بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پولیس نے یہ اقدام کیا ہے۔…