عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارلحکومت میں سیل کردہ تندورڈی سیل اورگرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا۔
عدالت نے نان روٹی کے نئے نوٹی فیکشن کی درخوست کے خلاف ہفتے کو بارہ بجے بیٹھ کرنئی قیمتوں کا تعین…