عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت خارج کر دی
فیصل آباد: عدالت نے 9 مئی واقعے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت خارج کر دی۔
فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی واقعے کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کی…