عدالت نے سیکریٹری داخلہ کے وارنٹ جاری کردیئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سیکریٹری داخلہ کے وارنٹ جاری کر دیے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سیکریٹری داخلہ کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
وی لاگر کا نام…