عدالت نے راشن بیگ سے نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی استدعا مسترد کردی
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے راشن بیگ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی استدعا مسترد کر دی۔
راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر اور تقسیم سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔
لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔…