عدالت نےعمران خان کی 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ضمانت خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ان کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اے ٹی سی جج منظر علی گل نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8…