عثمان خواجہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلیا کے نامور ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، وہ ایشیز سیریز کے دوران سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پنک ٹیسٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ سے ہی فرسٹ کلاس کرکٹ…