عام انتخابات میں خواتین امیدواروں سے متعلق فافن کی رپورٹ جاری
اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمارجاری کر دیے جن میں دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق این اے 67 حافظ آباد میں سب سے زیادہ 8 لاکھ 10 ہزار 723 رجسٹرڈ ووٹرز…