عالیہ رشید ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن پی سی بی کے عہدے سے مستعفی
لاہور(نیوزڈیسک)عالیہ رشید نے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
عالیہ رشید نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا کہ وہ ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن پی سی بی کے عہدے سے مستعفی ہوگئی ہیں۔
یاد…