عالمی بینک نے مریم نواز کوکلائمیٹ چینج وارئیر قراردے دیا
عالمی بینک کی ماحولیاتی تبدیلی گروپ کی گلوبل ڈائریکٹر ویلیری ہیکی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو "کلائمیٹ چینج واریئر" اور عالمی ماحولیاتی لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات…