عالمی اسٹیبلشمنٹ کے اسکالرشریعت کا وہ پرچارکر رہے ہیں جو مغرب کوقبول ہے: مولانافضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لوگوں کے ذہنوں میں دینی مدارس کے بارے میں غلط تاثر اور تحفظات ڈالے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر کچھ اسکالرز ایسے شریعت کا پرچار کر رہے ہیں جو مغرب کو قبول ہے۔…