عاقب جاوید قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک قومی وائٹ بال ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔
پی سی بی کی جانب سے ’ایکس‘ پر جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید پاکستان میں ہونے والی…