ضمنی انتخابات میں فارم 45 پہلے سے تیار ہونے کے الزام پر الیکشن کمیشن کا ردعمل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں فارم 45 پہلے سے تیار ہونے کے الزامات کو غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا۔
ترجمان الیکشن کمیشن نے بیان میں کہا کہ مخصوص عناصر انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی…