ضلع خیبر میں خواتین کو انصاف کی فراہمی کے لیے تاریخی پیشرفت
ضلع خیبر میں خواتین کو انصاف کی فراہمی کے حوالے سے ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
تھانہ لنڈی کوتل کی ڈسٹرکٹ ریزیولوشن کونسل کی خواتین ارکان نے پہلی بار ایک پیچیدہ مقدمہ نہ صرف سنا بلکہ کامیابی سے حل بھی کر دیا۔ ایس ایچ او لنڈی کوتل عشرت…