صوبے بھر میں بھر میں دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائدکر دی گئیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کا اطلاق جمعرات 5 جون سے بدھ 11 جون تک ہو گا، سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری…