صوبائی وزیر پربجلی چوری کے الزامات کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آ گئی
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ پر نجی ٹی وی چینل کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کی حقیقت سامنے آ گئی۔
ترجمان لیسکو نے واضح کیا ہے کہ نجی چینل پر نشر کی جانے والی خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر…