صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سندھ کے شہر خیرپور میں چند روز قبل گھر کے صندوق سے تین بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ایس ایس پی زبیر نذیر شیخ کے مطابق مقدمے میں نامزد تین ملزمان کو گرفتار جبکہ تفتیش کے لیے سات افراد کو حراست…