صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا کا دورہ، مذہبی آزادی اور بین المذاہب ہم آہنگی کی تعریف
لاہور (۔ ) صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا اپنے دورۂ پاکستان کے دوران اپنے آ بائی گھر خوشاب پہنچے، جہاں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر زمان، ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز ناصر مشتاق، ضلعی انتظامیہ اور دیگر اعلیٰ افسران نے ان کا پرتپاک…