صدر عارف علوی نے مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔
تفصیلا ت کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر تھی اور ان کے خلاف آج 11 جنوری کو…