صدرِ مملکت کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف علی زرداری نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا اہم دورہ کیا، جہاں اُنہوں نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ صدر مملکت کے اس دورے کا مقصد…