صدرمملکت سے سعودی وفد کی ملاقات،اقتصادی تعاون پرتبادلہ خیال
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیرخارجہ کی زیرصدارت وفد کی ملاقات،اقتصادی تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
صدر مملکت آصف زرداری کاکہنا تھاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اور دہائیوں پرانے تعلقات ہیں ۔پاکستان…