صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
راولپنڈی(نیوزڈیسک)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا…