صدارتی انتخابات کا حتمی نتیجہ جاری کردیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریٹرننگ افسر سکندر سلطان راجہ نے صدارتی انتخابات کا حتمی نتیجہ جاری کر دیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری صدارتی انتخابات میں صدر منتخب ہوگئے۔
ریٹرننگ افسر نے صدارتی انتخابات کا فارم 7 جاری…