صبح آنکھ کھلتے ہی موبائل دیکھنے کی عادت صحت کے لیے نقصان دہ
موجودہ دور میں موبائل فون انسانی زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکا ہے اور زیادہ تر افراد دن بھر وقفے وقفے سے اپنی اسکرین دیکھتے رہتے ہیں۔ ٹیکنالوجی نے جہاں زندگی کو آسان بنایا ہے، وہیں اس کے ضرورت سے زیادہ استعمال کے باعث صحت اور روزمرہ معمولات…