صبا قمر نے اپنے خلاف مقدمے کی درخواست پر طنزیہ ردِعمل دیدیا
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر زمان نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست سامنے آنے کے بعد پہلی مرتبہ ردِعمل دے دیا ہے۔ مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا قمر کے خلاف لاہور کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا…