صارفین کو ایکس کے استعمال میں مشکلات، مسک کا بڑے سائبر حملے کا دعویٰ
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ پیر کے روز ایکس کو بڑے پیمانے پر سائبر اٹیک کا نشانہ بنایا گیا جس سے کئی صارفین کو ویب سائٹ استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے…