صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔
صاحبزادہ فرحان نے سال 2025 میں 1500 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کرلیے، انہوں نے 2025 کی 35 اننگز میں 1500 رنز مکمل کیے۔
صاحبزادہ فرحان ایک سال میں…