شیر افضل مروت کے علیمہ خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر الزامات
لندن: تحریک انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے علیمہ خان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پوری پی ٹی آئی قیادت کی بے عزتی کرائی اور ورکرز پر غیر ضروری دباؤ ڈالا۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا…