شیر افضل مروت کاعمران خان اور کارکنوں کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا ۔
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کی رہائی قریب ہے، بانی پی ٹی آئی کے…