شیر افضل مروت نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے مخالفین کیخلاف اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ چینل بھی شروع کیا ہے اور بہت زیادہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
شیر…