شیخ حسینہ کے خلاف فوجداری مقدمے کا فیصلہ کب آئیگا؟
بنگلادیش کی برطرف سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم سے متعلق مقدمے کا فیصلہ رواں ماہ کے آخر تک سنائے جانے کا امکان ہے۔
استغاثہ کے مطابق مقدمے کی کارروائی مکمل ہو چکی ہے اور عدالت 13 نومبر کو فیصلے کی تاریخ کا اعلان…