شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب
کراچی(نیوزڈیسک)سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ شہلا رضا کا انتخاب پی ایچ ایف کانگریس ممبران نے کراچی میں منعقدہ اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کےکانگریس ممبران کے علاوہ ملحقہ…