شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کروں گا۔ ،ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم…
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے رات گئے تھانہ سنبل اور بھارہ کہو کا دورہ کیا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانے کا ریکارڈ چیک کیا اور حوالات میں بند ملزمان سے بات چیت کی۔
ناقص کارکردگی پر تھانہ…