شہباز شریف امارات کے صدر کو 1 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کرینگے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر کو 1 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کریں گے۔
وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی درخواست پر ایک ارب ڈالر کا ڈپازٹ میچورٹی سے قبل رول اوور ہو جائے گا،…