شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 3 جولائی کو ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف شرکت کرینگے
آستانہ(نیوزڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔
چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر…