شمالی کوریا کاایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)شمالی کوریا نے مبینہ وسط مدتی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریائی فوج نے ایک بیان میں کہاکہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے میزائل سمندر میں فائر کیا۔…