بنگلادیش سے وائٹ واش پر پی ٹی آئی میدان میں آ گئی
پشاور(نیوز ڈیسک )بنگلادیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہونے پر پی ٹی آئی بھی خاموش نہ رہ سکی۔پی ٹی آئی رہنما اور خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ بنگلادیش کے ہاتھوں اپنے ہی ملک میں وائٹ واش کا سامنا کرنا…