شاہ محمود نے تین حلقوں سے کاغذات کی نامنظوری ہائیکورٹ میں چیلنج کردی
لاہور: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی کی نامنظوری ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے پی پی 218، این اے 151 اور 150 سے کاغذات مسترد کیے گئے۔
شاہ محمود قریشی نے تین حلقوں سے…