شاہ محمودنےسائفرکیس کافیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمودقریشی نےسائفرکیس کافیصلہ اسلام آبادہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
تفصیلات کےمطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےاسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
شاہ محمودنےاستدعاکی کےآفیشل سیکریٹ ایکٹ…